اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ،پشاور ، سوات ، شمالی وزیرستان ،صوابی اور ملتان سمیت گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا
Leave feedback about this