تازہ ترین

اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا، رہنماؤں اورکارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ وفاقی پولیس نے ایف سیون میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شبلی فراز کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، اسلام آباد پولیس کے پہنچنے پر شبلی فراز اپنے گھر پر ہی موجود نہیں تھے تاہم پولیس انہیں گرفتار کیے بغیر واپس چلی گئی۔اپنے نمائندے کے مطابق چھاپے کی اطلاع ملتے ہی شبلی فراز کی لیگل ٹیم بھی ایف سیون میں انکی رہاشگاہ پہنچ گئی، شبلی فراز تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ملزم نامزد ہیں،

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image