اسلام آباد پولیس نے نواز شریف کو خصوصی سکیورٹی فراہم کردی پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد پولیس نے نواز شریف کو خصوصی سکیورٹی فراہم کردی

اسلام آباد پولیس نے نواز شریف کو خصوصی سکیورٹی فراہم کردی

اسلام آباد پولیس نے نواز شریف کو خصوصی سکیورٹی فراہم کردی

نواز شریف کی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی کیلئے اسلام آباد پولیس نے خصوصی سکیورٹی فراہم کی ہے ۔پولیس کی فراہم کردہ خصوصی سکیورٹی میں تین اسپیشل پولیس وین بھی شامل ہیں ، اے ٹی ایس اہلکاروں کا اسپیشل دستہ بھی نواز شریف کیلئے تعینات کیاگیا ہے ۔اسلام آباد پولیس کا خصوصی اسکواڈ نواز شریف کیساتھ سکیورٹی ڈیوٹی دیگا۔

Exit mobile version