پاکستان جرائم

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں تیرہ سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن کے مبینہ تشدد کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے ۔مبنہ تشدد کا شکار بچی کی والدہ نے تھانے میں درخواست دائر کی کہ مالکن نے میری بیٹی پر بدترین تشدد کیا۔بچی کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ جب میں بیٹی سے ملنے گئی تو مالکن نے مجھے بھی کمرے میں بند کردیا۔دوسری جانب ملازمہ بچی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مالکن مجھ پر روز تشدد کرتی اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کا کہتی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image