پاکستان

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کے وفد کی طارق بشیر چیمہ سے ملاقات

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کے وفد کی طارق بشیر چیمہ سے ملاقات

اسلام آباد: پی پی کے وفد نے اسلام آباد میں رہنما مسلم لیگ ق طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کرکے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔پیپلزپارٹی کے وفد میں سید یوسف رضا گیلانی ، قمر زمان کائرہ اور سید نوید قمر شامل تھے ۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام ادارے اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کرینگے تو تصادم نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں پہلے اتحادیوں میں اتفاق رائے پیدا کریں ، اس موقع پر طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت کو پیپلزپارٹی کا پیغام پہنچاﺅں گا مذاکرات کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے ۔طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے مذاکرات کس کیساتھ کرنے ہیں؟ کیا اگلی پارٹی مذاکرات میں سنجیدہ ہے ؟

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image