وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس شام 3 بجے وزیراعظم ہاﺅس میں ہوگا۔اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام شریک ہوں گے ، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ملکی امان وامان کی صورتحال پر غور ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں حکام کو نو مئی کے پرتشدد واقعات پر بریفنگ دی جائیگی ۔اجلاس میں فوجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا بھی فیصلہ ہوگا۔گذشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کو ر کمانڈ رز کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیاگیا کہ ذمہ داروں کیخلاف پاکستان کے متعلقہ قوانین اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت بھی مقدمات کیے جائیں گے
اسلام آباد، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب