اسرایل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں ، آیت اللہ خامنہ ای دنیا Roze News
دنیا

اسرایل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں ، آیت اللہ خامنہ ای

اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے: آیت اللہ علی خامنہ ای

اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے: آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں ہے ۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو سراہتے ہوئے کہاکہ جس نے صیہونی ریاست پرحملہ کیا ہم ان کے ہاتھ چومتے ہیں۔حماس پر حملے میں ایران ملوث نہیں تھا لیکن اسرائیل پر یہ حملہ اس کی فوج اور انٹیلی جنس کیلئے ناقابل تلافی شکست ہے ۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ حماس کے تباہ کن حملے نے اسرائیل کے اہم انفراسٹر کچر کو تباہ کردیا ہے جس کی تلافی اتنی آسان نہیں ہے۔ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل کو ہی اس کی اپنی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔

Exit mobile version