اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے ، فیاض چوہان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے ، فیاض چوہان

اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے ، فیاض چوہان

اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے ، فیاض چوہان

استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اقوام متحد ہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشا ن ہے ۔اسرائیل کی طرف سے چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت پر ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض چوہان نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے سوال اُٹھایا ہے کہ فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے والا اسرائیل کس منہ سے پاکستان پر تنقید کررہاہے؟فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل حمایت سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں ڈیڑھ سال سے جاری فساد عالمی سازش تھی ۔استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حقیقی آزاد ی کے نام پر اسرائیل اور یہودی لابی کے مقاصد کو پورا کیاجارہاتھا۔

Exit mobile version