اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

سفارتکاری تماشا بن گئی ، شہریوں پرحملے سے اسرائیل باز نہ آیا ، غزہ پر طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے ۔اسرائیلی فوج نے انصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم گرایا ۔امدادی کارروائیوں کیلئے جمع افراد اور ایمبولینسوں پر بھی میزائلوں سے حملے کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں اموات ہوئیں ۔وسطی غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہوگئے ، جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے الفلوجہ علاقے میں گھروں پر درجنوں میزائلوں سے حملے کئے گئے ۔

Exit mobile version