اسرائیلی فوج کی بمباری ، حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بڑا پوتا شہید دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی فوج کی بمباری ، حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بڑا پوتا شہید

اسرائیل کا پہلی بار اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف

اسرائیل کا پہلی بار اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے سربراہ اسما عیل ہنیہ کا بڑا پوتا شہید ہوگیا ۔ اسماعیل ہنیہ کے پوتے جمال محمد ہنیہ منگل کو غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہید ہوئے اسرائیل کی جانب سے مسلسل غزہ بمباری کے دوران اسماعیل ہنیہ کے اثاثوں کو نشانہ بنایا جارہاہے ۔اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوچکی ہیں ۔یہی نہیں بلکہ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اسماعیل ہنیہ کے بھانجوں بھتیجوں سمیت تقریباً 30 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں ۔

Exit mobile version