اسرائیل حماس جنگ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ، ایشیائی منڈی میں قیمتیں 4.7 فیصد تک بڑھ گئیں ۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 86 ڈالر 65 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی ، ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 4.5 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 88 ڈالر 39 سینٹ ہوگئی ۔
معیشت و تجارت
اسرائیل حماس جنگ کے بعد خام تیل مہنگا ہوگیا
- by web_desk
- اکتوبر 10, 2023
- 0 Comments
- 555 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this