اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری

اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ میں بمباری کی ، دو دنوں کے دوران اسرائیلی تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے ۔اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے ، اسرائیلی حملوں میں زیادہ ترخواتین اور بچے شہید ہوئے ۔

Exit mobile version