جرائم دنیا

اسرائیلی جارحیت جاری ، 60افراد شہید،168زخمی

لبنان پراسرائیلی جنگی دائرہ وسیع : مسیحی آبادی پر حملہ، 21شہری ہلاک

بیروت: اسرائیلی فضائیہ کے بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60 افراد شہید جبکہ 168زخمی ، صیہونی فورسز نے جنوبی لبنان میں دو روز کے دوران اقوام متحدہ کی امن فوج کو بھی نشانہ بنایا۔ 24گھنٹوں میں 57 فضائی حملے اور گولہ باری کے واقعات پیش آئے
حملے جنوبی لبنان، بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں اور وادی بیکا میں کیے گئے۔ حزب اللہ نے اسرائیل پر متعدد راکٹ داغے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے راکٹ مار گرانے کا دعوی کیا ہے، اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی کے دوران لبنان میں شہدا کی تعداد 2 ہزار 229ہو گئی ،

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image