اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع پاکستان Roze News
پاکستان

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ان کیخلاف کیس میں ضمانت میں توسیع کردی ۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپر ا نے کیس کی سماعت کی دوران سماعت اسد عمر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے وکی نے عدالت سے استدعا کی کہ اسد عمر کے وکیل بابر اعوان بیرون ملک ہین اس لیے آئندہ ماہ کی کوئی تاریخ دیدیںایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اسد عمر کی عبور ی ضمانت میں پانچ جون تک توسیع کردی ۔

Exit mobile version