پاکستان

اسحق ڈار کی پریس کانفرنس ملک کو لاحق مصائب سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،شوکت ترین

آئی ایم ایف بتا رہا ہے پاکستان مالیاتی خسارے میں جارہا ہے،شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسحق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ اسحق ڈار کی پریس کانفرنس ملک لاحق مصائب سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ وائٹ پیپر میں ہماری توجہ ورثے ملی،تباہ حال معیشت اور اس کے اثرات پر مرکوز تھی،کورونا کے باوجود6فیصد نمو کے ساتھ معیشت کی ترقی ہماری کارکردگی کا ثبوت ہے۔سابق وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کی پالیسیوں سے40 سے50لاکھ افراد بے روز گار ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image