اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا

آئی ایم ایف کی مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز کی شرط تسلیم کرلی، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کی مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز کی شرط تسلیم کرلی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیاوفاقی وزیر خزانہ نے دس جون کو مالی سال 2023-24 کا وفاقت بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی ، وہ سات مرتبہ بجٹ پیش کرنیوالے خزانہ بن گئے ، سینیٹر اسحاق ڈا ر نے ن لیگ کے دور حکومت میں 2013 تا 2018 پانچ بجت پیش کیے ۔قبل ازیں انہوں نے پی پی کے دور حکومت میں 2008 میں بطور وفاقی وزیر خزانہ بجٹ پیش کیا تھا ،10 جون 2023 کو انہوں نے ساتویں بار بجٹ پیش کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔

Exit mobile version