اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے جس میں اسمبلی اجلاس میں معمول کی کارروائی کاایجنڈا معطل کردیاگیا۔اس موقع پر نیشنل یونیورسٹی کے قیام کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیاگیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجت کا ل قومی اسمبلی میں پیش کیا او ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آنا فانا منتخب جمہوری حکومت کیخلاف سازش بچھادی گئی کامیاب حکومت کی معاشی پالیسیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔سلیکٹڈ حکومت کو نکالا گیا تو ہمیں تباہ شدہ معیشت ملی ،پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے ملک دیوالیہ ہوجائے ،میرے غیر ملکی دورے پر شکوک وشہبات پھیلائے گئے پی ٹی آئی قیادت کوشش کررہی ہے ملک میں انتشار پھیلے یہ لوگ ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں اور کوئی موقع نہیں جانے دیتے ۔

Exit mobile version