اُردن کے ولی وہد کی شادی کے بعد شہزادہ الحسین بن عبداللہ الثانی نے اہلیہ کے ہمراہ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔شہزادہ الحسین بن عبداللہ الثانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرا پرعید الاضحی کے موقع پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی ہے ۔انہوں نے تصویر شیئر کتے ہوئے یہ بھی لکھا ہے کہ میری اور رجوہ کی طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید مبارک ہوں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اردن کے ولی عہد 1 جون کو ایک ممتاز سعودی خاندان کی بیٹی رجوہ السیف کیساتھ رشتہ ازدواج میںمنسلک ہوئے ہیں ۔
Leave feedback about this