ارجنٹائن میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان کھیل Roze News
کھیل

ارجنٹائن میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان

massi note

ارجنٹائن میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان

بیونس آئرس:فیفا ورلڈ کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ارجنٹائنی حکوت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈ کپ جتوانے والے لیونل میسی کے1000کا یادگاری نوٹ جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔دوسری جانب سوشل میڈیا پہلے ہی میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹ کا عکس گردش کررہے ہیں جس کے فرنٹ پر میسی اور عقب میں فٹبال ٹیم کا نام درج ہے۔البتہ ابھی تک حکومت کی جانب سے ایسا کوئی نوٹ جاری کرنے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

Exit mobile version