انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنے بھائی کے انتقال کی افسوسناک خبر سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ’انا اللہ وانا الیہ راجعون‘ کیپشن کے ساتھ کہانی شیئر کی اور اس کے نیچے صبا قمر نے اپنے بھائی کے لیے لکھا۔ مونا نے لکھا۔ اس خبر کی تصدیق صبا قمر کی منیجر مشال چیمہ نے بھی کی ہے، مشال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ‘یہ میرے لیے اچانک اور حیران کن خبر ہے کہ صبا قمر کے بھائی کا آج انتقال ہوگیا۔ صبح انتقال ہو گیا ہے۔’

ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اللہ تعالیٰ مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کریں، اللہ سبحان تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اللہ ان کے اہل خانہ کو اس نقصان پر صبر جمیل عطا فرمائے’۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image