انٹرٹینمنٹ

اداکارہ آمنہ الیاس مداحوں کو نئے پراجیکٹ میں حیران کرنے کو تیار

اداکارہ آمنہ الیاس مداحوں کو نئے پراجیکٹ میں حیران کرنے کو تیار

ماڈلنگ ، فلم اور ڈرامے کے بعد اب پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس تھیڑ پلے میں لائیو پرفارمنس کرتیں دکھائی دیں گی ، دریا کی بیٹی کے نام سے تھیڑ پلے ان کا ڈیبیو ہے ۔آمنہ الیاس کامیاب اداکارہ ماڈلنگ کیئر یر کے بعد اب دکھائی دیں گی ، تھیڑ کے اسٹیج پر جہاں وہ سندھ لوک کہانی کا مشہور کردار ماروی کے روپے میں دکھائی دیں گی ، تاہم یہ ماڈرن دور کی ماروی ہے جس نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وہ اپنے لوگوں کی بھلائی اور فلاح کیلئے آواز اٹھاتی ہے آمنہ کے نئے آںے والے تھیڑپلے کا نام دیا کی بیٹی یا The river,s daughter رکھا گیا ہے جس مٰں ان کیساتھ عمر کا کردار تھیڑ کے مشہور آرٹسٹ فواد خان ادا کررہے ہیں ۔ اس تھیڑ پلے میں شیما کرمانی بھی پرفارم کریگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image