ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہبا زگل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا ایف آئی اے کو شہبا زگل کو فوری گرفتار کرنے کا حکم بھی دیدیا جج طاہر عباس نے ہدایت کی کہ شہبا زگل پاکستان میں جس ائیر پورٹ پر نظر آئیں انہیں گرفتار کرکے پیش کیاجائے۔
Leave feedback about this