اب وہ شہر نظر آئیگا جس میں مسائل حل ہونگے، میئر کراچی پاکستان Roze News
پاکستان

اب وہ شہر نظر آئیگا جس میں مسائل حل ہونگے، میئر کراچی

اب وہ شہر نظر آئیگا جس میں مسائل حل ہونگے، میئر کراچی

اب وہ شہر نظر آئیگا جس میں مسائل حل ہونگے، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب وہ کراچی نظر آئیگا جس میں شہریوں کے مسائل حل ہونگے میئر کراچی نے اپنے بیان میں کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل حل کرنے کیلئے کام کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ 38 نئی گاڑیاں واٹر کارپوریشن کے بیڑے میں شامل ار منوڑہ آئی لینڈ پر پانچ لاکھ گیلن کا اوپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مرتضیٰ وہاب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اب وہ کراچی نظر آئیگا جسمیں شہریوں کے مسائل حل ہونگے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع میں بلاتفریق ترقیاتی کام کررہے ہیں

Exit mobile version