اب مجھے سزا دو ، کراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا جرائم Roze News
جرائم

اب مجھے سزا دو ، کراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا

اب مجھے سزا دو ، کراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا

اب مجھے سزا دو ، کراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا

کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھا ل دیا تاہم جوتا جج کو نہیں لگا لیکن جج نے اس پر شدید براہمی کا اظہار کیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھال دیا تاہم جوتا جج کو نہیں لگا لیکن جج نے اس پر شدید براہمی کا ظہار کیا، ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشار ی کی عدالت میں پیش کیے گئے ملزم نے جوتا جج کو دے مارا تاہم خوش قسمتی سے جوتا جج کو نہیں لگا ۔ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھالنے کے بعد کہا اب مجھے سا دو اس پر عدالت نے ملزم کے اس اقدام پر سخت براہمی کا اظہار کیا۔

Exit mobile version