ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے پاکستان Roze News
پاکستان

ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے

ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے

ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے

پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ابتک 188738 لاکھ غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے ۔ گذشتہ روز 5 نومبر کو 6 ہزار 584 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے مل چلے گئے ، 223 گاڑیوں میں 892 غیر قانونی مقیم خاندان افغانستان روانہ ہوئے ، اب تک کل ایک لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔افغان کمشنر یٹ نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں چھ ہزار 584 غیر ملکی طورخم سے واپس لوٹے ہیں ،ہولڈنگ سینٹر میں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانیوالوں کا ڈیٹا اکٹھا کرلیاہے ۔افغان کمشنر یٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یکم اکتوبر سے اب تک ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد افغان شہری افغانستان جاچکے ہیں ۔

Exit mobile version