آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم کھیل Roze News
کھیل

آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم

آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم

آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم

نوجوان گولفر آمنہ ٹوانہ کا کہنا ہے کہ میرا ہدف پروفیشنل گولفر بننا ہے جس کیلئے محنت کررہی ہوں یہ ایک مشکل ہدف ہے لیکن ایک دن ضرور پروفیشنل گولفر بنوں گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کی ضرورت ہے تاکہ کم عمر میں کوچنگ شرو ع ہوآمنہ ٹوانہ کا کہنا ہے کہ آنکھ کھولتے ہی ماں باپ کو گولف کھیلتے ہوئے دیکھا ہے ۔میری والدہ مجھے اپنے ساتھ گولف کورس لیکر جاتی تھیں اور پھر میں بھی گولف کی شوقین ہوگئی انہوں نے کہا کہ میں نیشنل امیچر گولف چیمپئن شپ میں گذشتہ برس بھی حصہ لے چکی ہوں ملکی سطح کے کئی ایونٹس کے علاوہ امریکا اور ملائیشیا میں بھی کھیل چکی ہو ں کیونکہ مجھے پروفیشنل گولفر بننے کیلئے بہت محنت کرنی ہے ۔

Exit mobile version