آصف زرداری کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد پاکستان Roze News
پاکستان

آصف زرداری کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد

آصف زرداری کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد

آصف زرداری کی دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور آمد

زرداری دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔زرداری لاہور میں کچھ روز قیام کرینگے اور مختلف سیاستدانوں سے ملاقاتیں کرینگے ، جبکہ نو مئی کے بعد کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ بھی کرینگے۔لاہور میں بلاول ہاﺅس میں وہ کچھ روز قیام کرینگے اور پی پی وسطی پنجاب کی قیادت اور سیاسی شخصیات سے مشاورت کرینگے ۔لاہور میں سابق صدر کی چوہدری شجاعت اور دیگر رہنماﺅں سے بھی ملاقات متوقع ہے ،اس کے علاوہ جنوبی پنجاب کی مختلف سیاسی شخصیات پی پی میںشمولیت کا اعلان کریں گی

Exit mobile version