آسٹریلیا کے دورے پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے کھیل Roze News
کھیل

آسٹریلیا کے دورے پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے

آسٹریلیا کے دورے پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے

آسٹریلیا کے دورے پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے

دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد فٹنس مسائل میں گھرے ہوئے تھے۔پاکستانی ٹیم کے ترجمان کے مطابق خرم شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سائیڈ سٹرین کی شکایت کی۔ترجمان نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد خرم شہزاد کا ایم آر آئی سکین کیا گیا ہے، رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد مزید تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ خرم شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 22 اور دوسری اننگز میں 16 اوورز کرائے تھے۔ انہوں نے میچ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔

Exit mobile version