آسٹریلیا میں کتے کو عمارت سے پھینکنے والی خاتون کو سزا سنادی گئی دنیا Roze News
دنیا

آسٹریلیا میں کتے کو عمارت سے پھینکنے والی خاتون کو سزا سنادی گئی

آسٹریلیا میں کتے کو عمارت سے پھینکنے والی خاتون کو سزا سنادی گئی

آسٹریلیا میں کتے کو عمارت سے پھینکنے والی خاتون کو سزا سنادی گئی

آسٹریلیا میں ایک شاپنگ سینٹر کی دوسری منزل سے اپنے کتے کو پھینکنے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ عدالت نے خاتون کو ایک سال کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ 26 سالہ خاتون کا یہ فعل دانستہ اور منصوبہ بند تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون نے اپنے فعل کا اعتراف کرلیا تھا اور واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی جب کہ واقعے میں کتا شدید زخمی ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال اپریل میں آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں پیش آیا تھا۔

Exit mobile version