آرٹیکل 62،63 کو ختم کرنے کے ن لیگ کے وعدے خواب ہی رہیں گے ، سراج الحق پاکستان Roze News
پاکستان

آرٹیکل 62،63 کو ختم کرنے کے ن لیگ کے وعدے خواب ہی رہیں گے ، سراج الحق

آرٹیکل 62،63 کو ختم کرنے کے ن لیگ کے وعدے خواب ہی رہیں گے ، سراج الحق

آرٹیکل 62،63 کو ختم کرنے کے ن لیگ کے وعدے خواب ہی رہیں گے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے آرٹیکل 62 اور 63 کے خاتمے کے وعدے خواب ہی رہیں گے۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے منشور کی دیگر سابق حکمران جماعتوں نے بھی حمایت کی۔سراج الحق کا کہنا ہے کہ سابق حکمران جماعتیں ملک کو سیکولر بنانا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک کو سیکولر بنانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

Exit mobile version