پاکستان

آرٹس کونسل میں سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کی کانفرنس

آرٹس کونسل میں سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کی کانفرنس

کانفرنس کا انعقاد سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ کے تحت پاکستان آرٹس کونسل میں کیا گیا۔نگران وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ نے کانفرنس سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہاں انسانی حقوق کی بات کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں، سندھی ادیب بھی معاشرے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔سندھ کے نگراں وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ کانفرنس میں کئی اہم موضوعات پر بات کی جائے گی۔احمد شاہ نے یہ بھی کہا کہ نوجوان ملک کو آگے لے جانے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں، سندھی نوجوان بھی بہت متحرک ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image