آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات

ریاض:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،فوجی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی ہے۔سعودی ونٹر ریزارٹ العلا میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے دوران شہزادہ محمدبن سلمان نے جنرل عاصم کوآرمی چیف بننے پر مبارکباد دی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،فوجی اور دفاعی تعا ون مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا اس موقع پر سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان بن عدالعزیز بھی موجود تھے۔

Exit mobile version