امریکہ میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیردفاع لائیڈ اسٹن سے ملاقات کی ، میجر جنرل پیٹ رائڈر کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پینٹا گون میں میزبانی کی ملاقات کے دوران دونوں حکا م نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت پر گفتگوکی۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دو طرفہ دفاعی تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا ۔جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات