آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اوریو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صد شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای صدر کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیاگیا ۔

Exit mobile version