آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورہ ایرا ن مکمل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورہ ایرا ن مکمل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورہ ایرا ن مکمل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورہ ایرا ن مکمل

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دو روزہ دورہ ایران مکمل ہوگیا ہے ۔ایران میں ایران کی عسکری قیادت سے آرمی چیف کی ملاقاتوں میں سرحدی علاقوں میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے موثر تعاون پر اتفاق کیاگیا ۔پاک ایران فوجی سربراہان نے اتفاق کیا کہ دہشتگردی خطے اور دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے عسکری قیادت نے انٹیلی جنس شیئرنگ آپریشن کے ذریعے دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

Exit mobile version