پاکستان موسم

آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بادل برسنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔منگل کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت اور جیکب آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دادو 48، سبی، لسبیلہ، خیرپور 47، روہڑی، پڈعیدن، موہنجو دڑو، لاڑکانہ، بہاولپور 46، لاہور، ملتان، فیصل آباد43، اسلام آباد، مظفر آباد 42، کراچی، پشاور41، کوئٹہ37 اور گلگت میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image