آئی پی پیز مافیا کیخلاف تحریک منطقی انجام تک پہنچائینگے، حافظ نعیم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آئی پی پیز مافیا کیخلاف تحریک منطقی انجام تک پہنچائینگے، حافظ نعیم

آئی پی پیز مافیا کیخلاف تحریک منطقی انجام تک پہنچائینگے، حافظ نعیم

آئی پی پیز مافیا کیخلاف تحریک منطقی انجام تک پہنچائینگے، حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مہنگی بجلی، آئی پی پیز مافیا کے خلاف تحریک کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔حکومت عوام کو ریلیف دے، مہنگائی میں کمی حکومتی دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں، اشتہاروں سے تاثر دیا جا رہا کہ پنجاب میں بہت کام ہو رہا ہے۔
رمضان کی آمد سے قبل اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا، ملک میں غریب کے لیے تعلیم اور روزگار کے دروازے بند ہیں۔مڈل کلاس طبقہ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، مستقبل جماعت اسلامی کا ہے، ہم مسلسل جدوجہد کرتے رہیں گے۔

Exit mobile version