آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی تنخواہ کتنی ہے ؟ پاکستان Roze News
پاکستان

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی تنخواہ کتنی ہے ؟

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی تنخواہ کتنی ہے ؟

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی تنخواہ کتنی ہے ؟

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا ہے کہ بطور آئی جی ان کی تنخواہ سات لاکھ سے اوپر چلی جاتی ہے ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انوار حال ہی میں ان سے بطور آئی جی ان کی تنخواہ کا سوال کیا جس کے جواب میں آئی جی پنجاب نے بتایا کہ بطور آئی جی ان کی تنخواہ ساتھ لاکھ سے زائد ہے جبکہ دو لاکھ اضافی آئی جی الاﺅنس بھی مل جاتے ہیں ۔آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ اس الاﺅنس سے بہت آسان ہوجاتی ہےان کی اور ان کی اہلیہ کی ایس ڈٰ اے جی ملا کر پانچ سے سوا پانچ لاکھ ہوجاتی ہے اس طرح پوری تنخواہ دس لاکھ سے اوپر بنتی ہے تاہم ٹیکس پورا ادا کرتا ہوں۔

Exit mobile version