آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے، وزیراعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے، وزیراعظم

آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے، وزیراعظم

آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ، آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے ۔پاکستان اور آذربائیجان کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ لائف لائن اور پروٹیکٹڈ صارفین اس کے زمرے میں نہیں آئینگے ، آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے مجبوری میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیاگیا ۔انہوں نے کہاکہ 200 یونٹ تک کوئی اضافہ نہیں کیاگیا ، 63 فیصد گھریلو صارفین پر بوجھ نہیں پڑے گا۔ 31 فیصد صارفین کو جزوی سبسڈی دی گئی ہے ۔

Exit mobile version