آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پوری کر رہے ہیں، نگراں وزیر خزانہ پاکستان Roze News
پاکستان

آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پوری کر رہے ہیں، نگراں وزیر خزانہ

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، ڈاکٹر شمشاد اختر

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، ڈاکٹر شمشاد اختر

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پوری کی جا رہی ہیں۔شمشاد اختر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کے لیے بہت اہم دن ہے، نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی سی ایل) پروگرام کا آغاز میرے لیے فخر کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی ایس ایم ایز کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔

Exit mobile version