آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی ہے ۔وزارت خزانہ نے آ ئی ایم ایف سے دسمبر 2023 ءتک رپورٹ دینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے ، حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعداد وشمار کی رپورٹ ماننے سے مشن نے انکار کردیا ہے ۔آئی ایم ایف مشن نے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ ٹیم کو اپنی پہلی جائہ رپورٹ دینے کا مطالبہ کیا ۔آئی ایم ایف کو جواب دیا گیا ہے کہ حکومتی ملکیتی اداروں کے نئے اعداد وشمار جانچ رہے ہیں ، نئے اعداد وشمار کی رپورٹ جلد مکمل کرلیں گے ۔
آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی