تازہ ترین

آئینی تر امیم،حکومت کے نمبرز پورے نہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ہو رہی ہیں: عمر ایوب

آئینی تر امیم،حکومت کے نمبرز پورے نہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ہو رہی ہیں: عمر ایوب

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو ایک ارب روپے تک آفر کئے جا رہے ہیں، اس کمیٹی کا کام آئینی ترمیم نہیں، ہم آئینی ترمیم کی مخالفت کر رہے ہیں۔عمر ایو ب نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں اور رہنماں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ان کا وزیر داخلہ کے گھر کے قریب سے زین قریشی کی اہلیہ کو اٹھایا گیا، میرے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے، مقداد علی خان اس وقت لاپتہ ہیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں، سینیٹرز کو بھی آفرز ہو رہی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image