تازہ ترین

آئینی ترامیم ، فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات جاری، بلاول بھٹو بھی پہنچ گئے

آئینی ترامیم ، فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات جاری، بلاول بھٹو بھی پہنچ گئے

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اور دوسری طرف اسی متعلق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پی ٹی آئی کا وفد پہنچا اور ملاقات کی۔ وفد میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، اسد قیصر، سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔دونو ں جماعتوں کے درمیان آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے جبکہ اپوزیشن گرینڈ الائنس کا وفد پہلے ہی مولانا کی رہائش گاہ پر موجود ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image