موسم

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیں

اسلام آباد ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، پنجاب کے پی کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سمو گ ، دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ، رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image