پاکستان

یکم اپریل سے پٹرول 5، ڈیزل 20 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

نئے سال پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ آنے کے باعث یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے ڈیزل 15 سے 20 روپے پٹرول 4 سے 5 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے۔دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے امکان ہے قیمتوں میں ردوبدل نہ ہو۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image