ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانیوالے ہیں ، عرفان صدیقی پاکستان Roze News
پاکستان

ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانیوالے ہیں ، عرفان صدیقی

ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانیوالے ہیں ، عرفان صدیقی

ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانیوالے ہیں ، عرفان صدیقی

ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانیوالے ہیں ، عرفان صدیقی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم ایک بار پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانے والے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معیشت بہت گر چکی ہے، ہم دوسروں پر انحصار کر رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں انارکی اور عدم تحفظ کی فضا کو ختم کرنا بھی ایک چیلنج ہے، وزیر خزانہ یا دیگر وزارتوں سے متعلق معاملہ ابھی طے نہیں ہوا۔عرفان صدیقی نے یہ بھی کہا ہے کہ ن لیگ کے سابقہ دور میں ہم نے آئی ایم ایف سے جان چھڑائی، ابھی تک وزارت خزانہ سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا۔

Exit mobile version