ہم سے پی ڈی ایم نے نہیں ن لیگ نے رابطہ کیا ، شیری رحمن پاکستان Roze News
پاکستان

ہم سے پی ڈی ایم نے نہیں ن لیگ نے رابطہ کیا ، شیری رحمن

ہم سے پی ڈی ایم نے نہیں ن لیگ نے رابطہ کیا ، شیری رحمن

ہم سے پی ڈی ایم نے نہیں ن لیگ نے رابطہ کیا ، شیری رحمن

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم نے کسی سے زبردستی نہیں کی، ہم سے پی ڈی ایم نے رابطہ کیا تھا ن لیگ نے نہیں۔سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو استحکام اور بہتری کی طرف لے کر جائیں گے، سنی اتحاد کونسل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔شیری رحمان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے لیے آئے ہیں، ہمیں امید ہے کہ عدالت خود اس داغ کو دھو دے گی، اس تاریخ کو درست کریں، ہم انصاف پر شفافیت کے منتظر ہیں۔

Exit mobile version