ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان،اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان،اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف

پاک فوج فتنہ الخوارج، اس کے سہولت کاروں کو شکست دیگی، آرمی چیف

پاک فوج فتنہ الخوارج، اس کے سہولت کاروں کو شکست دیگی، آرمی چیف

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ظہرانہ دیاجس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر سپہ سالار پاک فوج نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔

Exit mobile version