ہر ادارے کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہئے: علی امین گنڈا پور تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ہر ادارے کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہئے: علی امین گنڈا پور

ہر ادارے کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہئے: علی امین گنڈا پور

ہر ادارے کو آئین کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہئے: علی امین گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہر ادارے کو آئین کے دائرے میں رہ کرکام کرنا چاہئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات ہی بانی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے، مذاکرات کی بات کی تو میرا مذاق اڑایا گیا، افغانستان سے بات چیت ہوگی تو مسائل حل ہونگے۔
علی امین گنڈا پور کا مزید کہنا تھا کہ بھارت سے صرف میچ نہیں بلکہ جنگ ہوتی ہے، قومی ٹیم کو چاہئے بھارت سے میچ جیتے۔پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

Exit mobile version