پاکستان

گٹر کی صفائی کی دوران 2 افراد جاں بحق

گٹر کی صفائی کی دوران 2 افراد جاں بحق

تونسہ کی سب تحصیل وہوا میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک کو زندہ نکال لیاگیا۔ہوا میں نکاسی آب کیلئے علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت گٹر کی صفائی کروا رہے تھے ۔گٹر کی گہرائی میں زہریلی گیس جمع ہوگئی جس سے اندر کام کرنیوالے دو مزدور محمد اسامہ اورمحمد طاہر دم توڑ گئے ،جبکہ عاشق حسین کو زندہ باہر نکال لیاگیا ۔ریسکیو ٹیم نے مرنیوالوں کی لاشیں تونسہ ہسپتال منتقل کردیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image